Tag: پاکستان
-
کیا پاکستان دیوالیہ ہونے جارہا ہے؟
دنیا بھر کے سیاسی اور معاشی ماہرین اس وقت پاکستان اور سری لنکا کی صورتحال کا آپس میں موازنہ کر رہے ہیں. یہاں یہ سوال سامنے آرہا ہے کی آخر کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے حالات کو سری لنکا سے تشبیہ دی جا رہی ہے. سیاسی حالات کی بات کر لی جائے تو سری […]
-
دورہ مقبوضہ کشمیر : مودی باز نہیںآئے گا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز مقبوضہ جموں کشمیر کا دورہ کیا. یہ 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مودی کا پہلا دورہ مقبوضہ جموں کشمیر ہے. مودی کے دورہ کشمیر پر ردعمل دیتے ہوئے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مودی […]
-
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاملات طے
واشنگٹن/پاکستان(وائس ٹی وی یو کے) آئی ایم ایف نے کامیاب مذاکرات کے بعد پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکج میں2 بلین ڈالر کا اضافہ اور دورانیہ ایک سال مزید بڑھا دیا ہے. آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد نیوز کانفرنس میںصحافیوں سے بات کرتے ہوئےوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم […]
-
امریکہ کی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد
امریکہ کی جانب سے اتوار کے روز پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم منتخب ہونے پر شہباز شریف کو مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مبارک باد امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے دی گئی ہے۔ انہوں نے نو متنخب وزیر اعظم کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ […]
-
وزیر اعظم عمران خان آج شام اہم اعلان کریں گے
سینیٹر فیصل جاوید کی جانب سے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج شام اہم پیغام جاری کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے لکھا کہ آج شام وزیر اعظم ایک اہم اعلان کریں گے۔ […]
-
تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے یا صحیح؟ چیف جسٹس کے اہم ریمارکس سامنے آگئے
سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے جاری از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے اسپیکر کی رولنگ کے حوالے سے اہم ریمارکس۔ تفصیلات کے مطابق 3 اپریل کو تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرتے ہوئے دی جانے والی رولنگ کے حوالے سے آج سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا […]
-
عمران خان کا مبینہ امریکی خط کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
وزیرا عظم عمران خان کی جانب سے امریکہ کی جانب سے بھیجے گئے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق نجی خبررساں ادارے جیو نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے لیٹر گیٹ یعنی […]
-
وزیر اعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کی کامیابی صورت میں کیا کریں گے، بڑی خبر سامنے آگئی
وزیر اعظم عمران خان اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے نتیجے میں اسمبلی سے مستعفی ہونے کی آپشن پر غور کر رہے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور انکی جماعت کے تمام ارکان تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں […]
-
اکاؤنٹ میں موجود کتنی رقم پر زکوٰۃ لاگو ہوگی، مرکزی بینک نے نصاب مقرر کردیا
پاکستان کے مرکزی بینک نے رمضان المبارک میں زکوۃ کی کٹوتی کے حوالے سے نصاب مقرر کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ہجری سال 1442-43 کے لیے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان کرتے ہوئے 88 ہزار 927 نصاب مقرر کر دیا ہے. یعنی اگر آپ کے اکاؤنٹ میں 88 ہزار 927 روپے […]
-
وزیر اعظم عمران خان کو قتل کیا جا سکتا ہے، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فیصل واؤڈا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واؤڈا نے نجی ٹی وی پر دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا […]