Tag: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا
-
شاہد آفریدی کے بعد محمد رضوان نے ضرورت مند باپ کی فریاد سن لی
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے کراچی ٹیسٹ میچ کے دوران پلے کارڈ اٹھائے مدد کی اپیل کرنے والے ضرورت مند باپ کو سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کے مدد فراہم کرنے کے فیصلے کے بعد اب محمد رضوان نے بھی ضرورت مند باپ کی اپیل سن لی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آسٹریلیا اور […]
-
ٹیسٹ سیریز: ڈیوڈ وارنر اور امپائر علیم ڈار کے درمیان بحث کیوں ہوئی؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹسیٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز امپائرز اور اسٹریلوی بیٹس مین وارنر کے درمیان بحث کی وجہ سے میچ تین منٹ تک روکنا پڑا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ جس کے چوتھے روز […]
-
پاکستانی کرکٹر اظہر علی کا کونسا خواب 12 سال بعد پور ہوگیا؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا ہوم گراؤنڈ میں میچ کھیلنے کا خواب تھا، جو بالاآخر 12 سال بعد آج پورا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اظہر علی اب تک 93 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں لیکن انہیں ایک بھی میچ اپنے ہوم گراؤنڈ میں کھیلنے کا موقع نصیب نہیں ہوا۔ ہوم گراؤنڈ […]