Tag: پاکستان تحریک انصاف
-
پاکستان کے سیاسی مکار اور لاشعور عوام
پاکستانی سیاست میں اخلاقیات کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں ہے ۔سیاسی پارٹیوں کے قائدین اور ان کے ترجمان مخالف سیاسی پارٹیوں کے خلاف بدعنوانی ،کرپشن، آئین کی خلاف ورزی اور توہین مذہب جیسے الزامات لگاتے رہتے ہیں جبکہ ان کی مخالف جماعت پھر اس سے دو چار ہاتھ آگے بڑھ کر […]
-
فارن فنڈنگ کیس 30 دن میںنمٹانے کا فیصلہ معطل
اسلام آباد (وائس ٹی وی یوکے ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنگل رکنی بینچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے سے روک دیا . تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سےاسلام آباد ہائی کورٹ میں دو متفرق درخواستیں دائر […]
-
الیکشن کمیشن کا جانبدار رویہ، پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(وائس ٹی وی یو کے) پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر پر جانبداری اور بدیانتی کا الزام لگاتے ہوئے 26 اپریل کو ملک بھر میںالیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا فیصلہ کر لیا ہے. فیصلہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے معاملات کا […]
-
بریکنگ نیوز: پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے اور نئے وزیر اعظم کی انتخاب کے عمل کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے تھے جس کے بعد آج نئے وزیر اعظم کا انتخاب ہونا تھا۔ شہباز شریف اور شاہ […]
-
ایم کیو ایم نے حکومت کو وزیر اعظم تبدیل کرنے کی تجویز دے دی
متحدہ قومی موومنٹ نے ملک میں جاری حالیہ سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے حکومت اپنا وزیر اعظم بدلنے اور پارٹی میں سے نیا وزیر اعظم نامزد کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کے بعد سے سیاسی جوڑ توڑ […]
-
تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا
وزیر اعظم عمران خان کے زیر صدارت پارٹی اجلاس میں اراکین کی خرید و فروخت کے خلاف صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومتی پارٹی کے تقریبا 24 کے قریب ارکان کے پارٹی سے منحرف ہونے اور بعض ارکان کے منظر عام پر آجانے کے بعد حکومت اپوزیشن پر انکے اراکین کو خریدنے کا […]
-
ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہی کی وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید
ق لیگ کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے سب کے ساتھ ہاتھ کیا ہے گزشتہ رات ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے مطلوبہ […]
-
ق لیگ کے اکثر اراکین نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے اپوزیشن کا ساتھ دینے کی تجویز دے دی
نجی خبر رساں ادارے کے مطابق ق لیگ کے اکثر اراکین نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن کا ساتھ دینے کی تجویز دے دی مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس آج ساڑھے تین بجے منعقد ہوگا۔ […]
-
تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کے لیے عمران خان کی تیاری مکمل، کور کمیٹی کا اجلاس طلب
اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب۔ وزیر اعظم عمران خان کور کمیٹی کی صدارت کریں گے اور کور کمیٹی کو عدم اعتماد ناکام بنانے سے متعلق اپنی حکمت عملی سے آگاہ کریں […]
-
چوہدری برادران حکومت کا ساتھ دیں گے یا اپوزیشن کا، فیصلہ کر لیا گیا ہے، چوہدری پرویز الہی
وائس ٹی وی یوکے: اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کے بعد سیاسی جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے۔ اپوزیشن اور حکومت دونوں کی جانب سے اپنے ووٹ پورے ہونے اور اتحادیوں کا انکے ساتھ ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے […]