Tag: پاکستان تحریک انصاف

  • حکومت خوفزدہ ہو گئی، جے یو آئی (ف) کے کارکن رہا۔

    کل رات پارلیمنٹ لاجز سے گرفتار کیے گئے جمعیت علماء اسلام ( ف) کے کارکنوں اور  اراکین قومی اسمبلی کی ضمانت منظور ہو گئی۔۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سب کارکنوں کو شخصی ضمانت اور ضمانتی مچلکوں کے ادا ہونے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔اس وقت رہائی کے بعد جےیو آئی […]

  • مولانا فضل الرحمن کاحکومت کو الٹی میٹم

    مولانا فضل الرحمن کاحکومت کو الٹی میٹم

    کل اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں انصار الاسلام کی بے دخلی کے لیے آپریشن کیا گیا تھا, جس کے نتیجے میں اراکین قومی اسمبلی سمیت 21 افراد کو گرفتار کرلیا تھا جس پر فضل الرحمن نے حکومت کو رضاکاروں اور کارکنان کی رہائی کے لیے کل صبح 9 بجے تک کا الٹی میٹم دے دیا […]

  • لانگ مارچ بہاررت اور کھلتا ہوا گل

    لانگ مارچ بہاررت اور کھلتا ہوا گل

    کیا مارچ پھول کھلنے کا موسم ہے یا پھر گل؟ مارچ کا مہینہ بہار سے منسوب ہے اور بہار کا اعلان ہی پہلے گلاب کی کلی کے کھلنے سے ہوتا ہے۔ یہی کلی جب کھل کر ایک پھول بن جاتی ہے تو اس وقت بہار اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ لیکن کبھی آپ نے بہار […]

  • وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا بیان

    وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا بیان

    عالمی جنگ کا اندیشہ، اپوزیشن ملک میں بے اعتمادی کی فضاء قائم کرنے میں مصروف۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا بیان منظرعام پر آگیا، وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ عالمی جنگ کا خطرہ منڈلا رہا ہے اور ملک دشمن ملک میں ہڑبونگ پھیلا رہےہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کانفرنس کرتے […]

  • مریم نواز کا ٹوئیٹر بیان

    مریم نواز کا ٹوئیٹر بیان

    مریم نواز نے اپنے بیان میں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پہلے سب کو گالیاں دی پھر کہا کہ مدینہ ریاست کی بنیاد اخلاقیات پر رکھی گئی تھی۔ مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب انسان کے ہاتھ سے اقتدار نکلتا […]

  • ق لیگ نے پنجاب حکومت گرانے کا اعلان کر دیا  عثمان بزدار پر کرپشن کے الزامات پنجاب میں سیاسی طوفان آگیا

    ق لیگ نے پنجاب حکومت گرانے کا اعلان کر دیا عثمان بزدار پر کرپشن کے الزامات پنجاب میں سیاسی طوفان آگیا

    حکومت کی اہم اتحادی جماعت ق لیگ بھی پنجاب میں عدم اعتماد پر سوچنے لگی ہے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں بزدار حکومت کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ کل تک موخر کردیا گیا ۔ پرویز الٰہی کی سربراہی میں پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس […]