Tag: کرائم نیوز
-
ںشے کے عادی شخص نے اہلخانہ پر فائرنگ کر دی، والدین سمیت 5 افراد ہلاک
آئس کے عادی شخص نے اپنے ہی گھر والوں پر فائر کھول دیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ لاہور میں پیش آیا خوفناک واقعہ جس میں آئس کے عادی نشئی نے اپنے والدین اور بہن سمیت 5 افراد پر فائرنگ کر کے انہیں قتل کر دیا۔ واقعہ لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ […]
-
بیوی کو میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانا مہنگا پڑ گیا، شوہر نے قتل کر کے لاش جلا دی
لاہور میں پیش آیا ایک اندوہناک واقعہ، جس میں شوہر نے اہلیہ کو محض ایک نعرہ لگانے پر قتل کرنے کے بعد لاش جلا دی۔ تفصیلا کے مطابق لاہور کے علاقے شالیمار میں سفاک شوہر نے اپنی بیوی کو میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگانے پر قتل کر کے لاش جلا دی۔ پولیس کے […]
-
پسند کی پارٹی کو ووٹ نہ دینے پرشوہر کا بیوی پر تشدد
بھارت کی مختلف ریاستوں میں انتخابات ہو رہے ہیں، لیکن ریاست اترپردیشن میں پیش آیا ایک عجیب و غریب واقعہ، جس میں شوہر نے بیوی کو صرف اس لیے تشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے نکال دیا کہ اس نے شوہر کی پسند کی پارٹی کو ووٹ نہیں دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس […]
-
سنگدل ماں نے دو ماہ کی بیٹی کو قتل کر کے لاش مائیکرو ویو میں چھپا دی
بھارت میں پیش آٰیا دل دہلا دینے والا واقعہ، جس میں سنگدل ماں نے دو ماہ کی بیٹی کو قتل کر کے لاش مائیکرو ویو میں چھپا دی۔ بھارتی پولیس کے مطابق انہیں ایمرجنسی پر ایک کال موصول ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ گھر کے مائیکرو ویو سے ایک بچی کی لاش […]