معمولی پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور راتوں رات 2 ارب روپے کا مالک بن گیا

دبئی: دو بچوں کے باپ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور جنید رانا نے دبئی میں ہونے والی لاٹری کا 50 ہزار درہم کا انعام جیت لیا- جنید نے انکشاف کیا کہ اس نے قرعہ اندازی میں آخری دل حصہ لیا تھا اور قسمت نے اس ساتھ دیا-

خلیج ٹائمز کے مطابق رانا جنید ٹیکسی چلا کر ماہانہ چھے ہزار درہم کماتا ہے اور اپنی 4 سالہ بیٹی، 2 سال کے بیٹے، بیوی اور دیگر اہل خانہ کا کفیل ہے- ان کی بیوی بچے پاکستان میں ہیں اور لاٹری کا نمبر آنکھیں بند کر کے اٹھا لیا تھا-

مشترکہ خاندانی نظام سے تعلق رکھنے والے جنید رانا نے بتایا کہ ’میں نے ہفتے کو پاکستان اپنے گھر فون کیا تو میری بہن نے فون اٹھایا۔ جب میں نے اس سے اپنی بیوی کے بارے میں پوچھا تو اس نے بتایا کہ وہ نماز پڑھ رہی ہے- میں نے اپنی بہن کے زریعے بیوی کو پیغام پہنچایا کہ وہ دعا کرے کہ میری لاٹری نکل آئے- مجھے لگتا ہے میری بیوی کی دعا قبول ہوئی اور اب میں اپنے تیسرے بچے کا نام دعا رکھوں گا‘

جنید نے مزید بتایا کہ وہ ڈیوٹی کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا کہ کسی نے مجھے بتایا کہ کوئی 50 ہزار درہم کا انعام جیت چکا ہے جو کہ پاکستانی دو ارب اور 37 کروڑ روپے بنتے ہیں- میں نے کہا کہ مجھے اپنا نمبر چیک کرنے دو اور جب دیکھا تو میں جیک پاٹ جیت چکا تھا-

جنید رانا سے جب رقم خرچ کرنے کے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ اس جیتی گئی رقم سے سب سے پہلے اپنا اور اپنے بھائی کا قرض ادا کروں گا- اس کے بعد میں پاکستان اور دبئی میں اپنے خاندان کے لئے گھر خریدوں گا- اس کے علاوہ جنید نے سکائی لائن جی ٹی آر کار بھی خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا جو ان کا ایک خواب ہے-

ٹیکسی ڈرائیور رانا جنید کی پرورش متحدہ عرب امارات میں ہوئی جہاں ان کے والد ٹیلرنگ کا چھوٹا کاروبار تھا لیکن کچھ سال پہلے ان کے والد شدید بیمار ہو گئے اور علاج کی غرض سے پاکستان واپس آنا پڑا- پانچ سال تک جنید اپنے والد کا علاج کراتے رہے لیکن وہ الله کو پیارے ہو گئے- قرعہ اندازی میں اتنی بڑی رقم جیتے کے بعد جنید اب اپنے بیوی بچوں اور والدہ کو جلد از جلد متحدہ ارب امارت لانے کے منتظر ہیں-

Comments

15 responses to “معمولی پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور راتوں رات 2 ارب روپے کا مالک بن گیا”

  1. Febybd Avatar

    order lasuna – order lasuna online purchase himcolin pills

  2. Jfxirs Avatar

    purchase besifloxacin eye drops – besifloxacin oral sildamax pill

  3. Qyyjxl Avatar

    gabapentin 600mg usa – gabapentin 100mg over the counter generic azulfidine

  4. Oslejf Avatar

    probenecid online order – buy cheap generic benemid generic tegretol 200mg

  5. Nwmgrc Avatar

    order celebrex 200mg generic – purchase indomethacin generic indomethacin

  6. Csmmqx Avatar

    buy mebeverine 135 mg without prescription – cilostazol pills cilostazol sale

  7. Wlmrxq Avatar

    oral cambia – buy voltaren 100mg order aspirin 75mg online cheap

  8. Bvbtvi Avatar

    rumalaya where to buy – buy endep 10mg without prescription order elavil 10mg online cheap

  9. Nlkarb Avatar

    order generic pyridostigmine – order generic azathioprine generic azathioprine 50mg

  10. Zdlcta Avatar

    voveran price – diclofenac sale nimodipine medication

  11. Jriwws Avatar

    periactin 4 mg tablet – tizanidine buy online order tizanidine 2mg pills

  12. Fmxrbr Avatar

    buy trihexyphenidyl tablets – trihexyphenidyl drug order voltaren gel cheap

  13. Beujzt Avatar

    purchase omnicef pill – cost omnicef 300mg order cleocin gel

  14. Mgdtbv Avatar

    order accutane for sale – deltasone 5mg cheap order deltasone 20mg sale

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *