سابق امام کعبہ کی فلم میں پہلی دبنگ انٹری

سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم بن سعید الکلبانی حال ہی میں سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تفریحی میلے ریاض سیزن 2021’کومبیٹ فیلڈ‘ زون کی پروموشن کے لیے بننے والی اشتہاری فلم میں فٹبال اسٹارز اور دیگر آرٹسٹ کے ہمراہ اس تقریب میں دیکھے گئے.

ریلیز ہونے والے ویڈیو کلپ میں سابق امام کعبہ کی موجودگی نے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلادی جب کہ کچھ لوگ ان پر تنقید کے نشتر بھی چلا رہے ہیں۔

پروموشنل ویڈیو جس میں سابق امام کعبہ شیخ عادل الکلبانی نے حصہ لیا اس میں فوجیوں کو جنگی میدان میں لڑائی کرتے ہوئے اور جنگی ہتھیاروں کا استعمال دکھایا گیا ہے۔

تقریباً 2 منٹ 41 سیکنڈ کے اس ویڈیو کلپ میں سابق امام کعبہ کی بہت ہی مختصر انٹری دکھائی گئی ہے۔

یہ مختصر اشتہاری ویڈیو سعودی عرب میں جنرل اتھارٹی فار انٹرٹینمنٹ کے سربراہ ترکی ال شیخ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرائی۔

Comments

9 responses to “سابق امام کعبہ کی فلم میں پہلی دبنگ انٹری”

  1. Xuwzjz Avatar

    buy lasuna without a prescription – himcolin price buy himcolin online

  2. Kpaqvh Avatar

    purchase besivance online – buy besivance no prescription sildamax usa

  3. Gcctsv Avatar

    buy gabapentin 100mg sale – gabapentin 100mg ca azulfidine for sale online

  4. Couckj Avatar

    purchase probalan for sale – probenecid 500mg tablet carbamazepine 400mg oral

  5. Klknfk Avatar

    celecoxib 200mg cost – purchase celecoxib for sale order indocin for sale

  6. Vpbvqq Avatar

    mebeverine ca – purchase pletal where to buy cilostazol without a prescription

  7. Biqdox Avatar

    cambia price – order voltaren 50mg sale how to get aspirin without a prescription

  8. Oprymv Avatar

    cheap generic rumalaya – oral shallaki elavil tablet

  9. Wbhkmd Avatar

    purchase pyridostigmine sale – order imuran pills brand imuran 25mg

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *