واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہر کوئی دنگ

سوشل میڈیا ایپلیکسن میں واٹس ایپ بہت زیادہ مقبول ایپ بن چکی ہے اور تقریباً ہر شخص ہی اس ایپلیکسن کو استعمال کر رہا ہے

واٹس ایپ کے ذریعے آپ کسی بھی پیغام کو بغیر کسی دیری کے چند سیکنڈز میں ہی کسی کو بھیج سکتے ہیں اور کسی کا پیغام رسیو بھی کر سکتے ہیں

واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے اکثر ایسے ایسے فیچرز متعارف کرواتی رہتا ہے کہ جس سے صارفین کو کافی فائدہ حاصل ہوتا ہے

اس بار ایپ گروپس کے ایک نئے فیچر پر کام کررہی ہے واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کے لیے ایک اور زبردست فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔

صارفین کی جانب سے واٹس ایپ ٹیم کو کافی پیغامات بھیجے گئے تھے کہ اس فیچر کو جلد سے جلد واٹس ایپ میں متعارف کروایا جائے

ایپلی کیشن کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق اس بار ایپ گروپس کے ایک نئے فیچر پر کام کررہی ہے، کئی لوگ متعدد گروپس سے تنگ آجاتے ہیں اور ان کی یہ بھی کوشش ہوتی ہے کہ وہ کم سے کم گروپس کا حصہ رہیں۔

اکثر آپ کے یار دوست یا فیملی میمبرز آپ کو گروپس میں ایڈ کر دیتے ہیں اور آپ ایک ہی وقت میں اتنے میسجز رسیو کر کے تنگ آجاتے ہیں لیکن اب صارفین کی پرابلم کو حل کرنے کے لیے اہم قدم اٹھا دیا گیا ہے

واٹس ایپ جلد ہی کمیونٹی نامی فیچر متعارف کروائے گا جس میں 10 گروپس کو بیک وقت ایک جگہ شامل کیا جاسکے گا یعنی 10 گروپس کا ایک فولڈر بن جائے گا۔

گروپس کی کمیونٹی تشکیل دینے والا صارف خود ہی اس کا ایڈمن ہوگا اور اس کے اختیار میں ہوگا کہ کون سے گروپس اس فولڈر کا حصہ ہوں گے۔

اس فیچر کا سنتے ہی صارفین کی جانب سے واٹس ایپ ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا جا رہا ہے

Comments

15 responses to “واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہر کوئی دنگ”

  1. Mbybkd Avatar

    order lasuna pill – buy diarex no prescription brand himcolin

  2. Cxvgna Avatar

    neurontin 800mg price – gabapentin 800mg us buy azulfidine 500 mg online cheap

  3. Asdsep Avatar

    besifloxacin generic – cheap carbocysteine generic purchase sildamax online cheap

  4. Sfklhe Avatar

    probenecid pills – buy benemid 500 mg generic cost carbamazepine 200mg

  5. Dzaqib Avatar

    order generic celecoxib 200mg – indocin 75mg cheap indomethacin 50mg us

  6. Oupvsi Avatar

    colospa 135 mg us – generic mebeverine 135 mg cost cilostazol 100mg

  7. Apfaks Avatar

    buy voltaren 100mg generic – diclofenac 50mg uk generic aspirin 75 mg

  8. Eyopgc Avatar

    buy mestinon pills – pyridostigmine 60 mg price order imuran online

  9. Uaultw Avatar

    buy rumalaya – shallaki over the counter endep 50mg for sale

  10. Loovab Avatar

    purchase ozobax sale – piroxicam 20mg ca where can i buy feldene

  11. Xhzdfp Avatar

    diclofenac online – order diclofenac without prescription cheap nimotop generic

  12. Swrfdi Avatar

    cyproheptadine 4mg pills – periactin 4mg oral tizanidine brand

  13. Zgvtcu Avatar

    order meloxicam 7.5mg sale – buy generic mobic ketorolac generic

  14. Dxralk Avatar

    where can i buy cefdinir – clindamycin tablet buy clindamycin online

  15. Fevsaq Avatar

    cheap artane sale – purchase trihexyphenidyl pills buy diclofenac gel cheap

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *