سیف علی خان کی بیٹی کو جب لوگوں نے بھکاری سمجھ لیا

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اکثر ہی سوشل میڈیا پر زیر بحث رہتی ہیں

اور ان کی ایسی ویڈیوز یا تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آتی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ ٹرینڈ بن جاتی ہیں

سارہ علی خان نے بتایا کہ وہ ایک دفعہ بھکاری بھی بن گئی تھیں انہوں نے کہا کہ میں بھکاری لگتی تو نہیں لیکن لوگوں نے مجھے میری حرکتوں کی وجہ بھکاری بنا دیا تھا

سارہ خان ایک ٹی وی کو انٹرویو دے رہی ہوتی ہیں کہ جب انہوں نے اپنی زندگی کا سب سے انوکھا واقعہ سنایا

سارہ علی خان کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو اپنی فین فالوونگ کروڑوں میں رکھتی ہیں

سارہ علی خان نے بتایا کہ وہ اپنے بھائی ابراہیم, والد سیف علی خان اور والدہ کے ساتھ بازار شاپنگ کے لئیے گئی ہوئی تھیں

سارہ خان نے کہا کہ ہماری فیملی کے ساتھ کچھ گارڈز بھی موجود تھے اس لئے میرے والدین ہمارے آگے آگے چل رہے تھے جبکہ پیچھے میں اور میرا بھائی ابراہیم چل رہے تھے

.سارہ نے بتایا کہ میرے والد اور والدہ ایک دوکان میں شاپنگ کرنے کے لیے انٹر ہوئے لیکن میں اور ابراہیم باہر ہی گیٹ پر کھڑے ہو گئے

سارہ خان نے کہا کہ میرے دل میں اچانک ہی نہ جانے کیا بات آئی کہ میں نے ڈانس کرنا شروع کر دیا انہوں نے کہا کہ میرے والدین کو نہیں پتا تھا کہ میں باہر ڈانس کر رہی ہوں

سارہ علی خان نے کہا کہ میں باہر ڈانس میں اس قدر مصروف ہوگئی تھی کہ لوگوں نے مجھے بھکاری سمجھ کر پیسے دینے شروع کر دیئے

سارہ علی خان نے بتایا کہ تعجب کی بات یہ تھی کہ لوگوں سے میں نے پیسے لے کر اپنے پاس رکھ لئیے تھے

انہوں نے کہا کہ جب میرے والدین شاپنگ کر کے دوکان سے باہر نکلے تو ہمارے گارڈ نے بتایا کہ سارہ بہت کیوٹ ہے لوگوں نے انہیں پیسے بھی دیئے ہیں

تو میرے والد سیف نے کہا کہ وہ کیوٹ نہیں بھکاری لگ رہی ہے جس وجہ سے لوگوں نے اسے پیسے دیئے ہیں

Comments

8 responses to “سیف علی خان کی بیٹی کو جب لوگوں نے بھکاری سمجھ لیا”

  1. Fupcnb Avatar

    order lasuna for sale – diarex pills himcolin drug

  2. Tecjbn Avatar

    brand besivance – purchase carbocysteine online cheap order sildamax online

  3. Wxcjsl Avatar

    order neurontin 100mg pills – buy generic motrin over the counter buy sulfasalazine generic

  4. Aayotj Avatar

    order benemid without prescription – monograph cheap buy carbamazepine 200mg pills

  5. Wpcmug Avatar

    buy celecoxib 200mg – buy urispas pill how to buy indomethacin

  6. Yjqmgu Avatar

    order mebeverine 135mg for sale – cilostazol brand pletal 100mg oral

  7. Kybdyv Avatar

    cambia uk – oral aspirin 75 mg order aspirin 75 mg generic

  8. Inukxs Avatar

    buy rumalaya pills for sale – shallaki cheap amitriptyline 50mg usa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *