اچھی یاداشت کے لئے اومیگا 3 فیٹی ایسڈ لینا کیوں ضروری ہے؟

ہمارے دماغ کا ساٹھ فیصد فیٹس پہ مشتمل ہوتا ہے اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈ دماغ کا ٹوٹل 8% بناتے ہیں۔ یہ اومیگا تھری فًٹی ایسڈ دماغ میں نرو امپلس یا پھر سگنل کے سفر کو آسان کرتے ہیں اور یوں ہمارے دماغ میں سگنل آسانی سے سفر کرتے ہیں اور ہم چیزوں کو پہلے سے بہتر یاد رکھ یا کر لیتے ہیں۔
اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی ایک قسم DHA تخلیقی صلاحیتوں،یاداشت اور تصورات(امیجینیشن) بنانے والے حصے کا ذمہ دار ہے۔ وہ لوگ جن میں اسکی کمی ہوتی ہےاور انکے دماغ چھوٹے ہوتے ہیں۔ یاد رہے یہ ڈی ایچ اے دماغ کے فیٹس کا ستانوے فیصد ہے۔

اسکے علاوہ ایک اور کیمیکل EPA جو کہ دماغ کی طرف خون کے بہاؤ کو مناسب رکھتا ہے۔ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ ہمارے دماغ کے بہت سے امور کو انجام دینے میں مدد دیتا ہے۔ وہ لوگ جن کی غذائیں اس سے بھرپور ہوتی ہیں وہ جلد دماغی بڑھاپے سے بچ جاتے ہیں۔ اور لمبی عمر تک انکی یاداشت مضبوط رہتی ہے۔


اسکے علاوہ یہ بھی بات سامنے آئی ہے کہ وہ بچے جن کی مائیں حمل میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈ سے بھرپور خوراک لیتی رہی ہیں انکے بچوں کی پرفارمنس باقی بچوں سے بہتر رہی ہے اور وہ بہت سی بیماریوں خاص کر ایٹنشن ڈیفی شنسی سنڈروم سے بھی بچ جاتے ہیں۔ یاد رہے شیزوفرینا یا پھر عرف عام جن

چمٹ جانے والے لوگوں کو بھی اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سے بھرپور خوراک اور کاؤنسلنگ دی جاۓ تو وہ بغیر کسی دم درود کے ٹھیک ہوسکتے ہیں۔
لیکن یاد رہے یہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ ہمارا دماغ خود نہیں بنا سکتا یہ ایک ضروری فیٹ ہے جسے خوراک میں لینا پڑتا ہے۔ اور یہ مچھلی، مچھلی کے تیل و دیگر سمندری مخلوقات میں بھر پور پایا جاتا ہے اسکے علاوہ اسے ہم بادام،اخروٹ وغیرہ سے بھی حاصل کرسکتے ہیں سو بادام کھایا کریں اس سے آپکی یاداشت بھی مضبوط ہوگی اور آپ پہلے سے اچھا پرفارم بھی کرسکیں گے۔
ضیغم قدیر

Comments

9 responses to “اچھی یاداشت کے لئے اومیگا 3 فیٹی ایسڈ لینا کیوں ضروری ہے؟”

  1. Ktjqli Avatar

    purchase lasuna sale – buy generic diarex over the counter buy himcolin generic

  2. Jovhdj Avatar

    buy generic besivance – order besivance online buy sildamax generic

  3. Zwosdf Avatar

    gabapentin 100mg price – neurontin 100mg oral brand sulfasalazine 500 mg

  4. Kqgrmn Avatar

    generic probenecid 500mg – etodolac 600 mg uk order tegretol generic

  5. Wfpvdy Avatar

    generic celecoxib 200mg – order celecoxib 200mg pills indomethacin 50mg cheap

  6. Irkafc Avatar

    buy colospa generic – buy etoricoxib no prescription buy pletal

  7. Nrwhrx Avatar

    diclofenac for sale online – aspirin 75 mg brand aspirin cheap

  8. Wsedxj Avatar

    order generic rumalaya – shallaki price cheap elavil 10mg

  9. Jatotl Avatar

    buy pyridostigmine 60 mg generic – mestinon 60 mg oral buy azathioprine medication

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *