Category: کھیل

  • عبرتناک شکست – باکسر عامر خان کا بڑا فیصلہ

    عبرتناک شکست – باکسر عامر خان کا بڑا فیصلہ

    مانچسٹر: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ہفتہ کو مانچسٹر میں کیل بروک کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد ریٹائر ہونے کا واضح عندیہ دیا ہے۔ ہفتہ کی رات مانچسٹر کے اکھاڑے میں، 2019 کے موسم گرما کے بعد، ایک متعصب ہجوم کے سامنے اپنی پہلی فائٹ میں سابق لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چیمپیئن […]

  • کورونا ویکسین – نوواک جوکووچ کا بڑا فیصلہ

    کورونا ویکسین – نوواک جوکووچ کا بڑا فیصلہ

    ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ویکسینیشن کے خلاف نہیں ہیں لیکن زبردستی کورونا ویکسین لگوانے کی بجائے وہ آئندہ ہونے والے گرینڈ سلیم کو چھوڑ دیں گے۔ سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کو گزشتہ ماہ کے آسٹریلین اوپن کے […]

  • شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر

    شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر

    لاہور: پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے مداحوں کو اداس کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن سے دستبرداری کا اعلان کر دیا اور لیگ کے بقیہ میچز کھلنے سے معذرت کر لی۔ ماسٹر بلاسٹر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پاکستان […]

  • آسٹریلیا کا دورہ پاکستان – کنگروز نے نیا مطالبہ کر دیا

    آسٹریلیا کا دورہ پاکستان – کنگروز نے نیا مطالبہ کر دیا

    لاہور (ویب ڈیسک): سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھلاڑیوں کی صحت اور سیکورٹی کی وجہ سے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کو ایک ہی مقام پر منتقل کرنے کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔ دورہ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان میں کراچی، لاہور اور راولپنڈی 3 مارچ سے […]

  • امریکہ میں 170 مساجد تعمیر کرنے والا ہیرو

    امریکہ میں 170 مساجد تعمیر کرنے والا ہیرو

    محمد علی اکثر لیجنڈ علی یا ‘دی گریٹسٹ’ کے نام سے مشہور ایک امریکی ریسلنگ باکسر تھے جو ایک مسلمان تھے اور مسلم دنیا میں ان کی زندگی کے دوران سب سے زیادہ انکسار والی عوامی شخصیت کے طور پر جانا جاتا تھا۔ یہ بات بہت سے لوگوں کے لیے حیرت انگیز ہو گی کہ […]

  • آسٹریلوی کپتان کا شراب کیساتھ جشن منانے سے انکار

    آسٹریلوی کپتان کا شراب کیساتھ جشن منانے سے انکار

    ہوبارٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایشز جیتنے والے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پوری دنیا میں سہرایا گیا جب انہوں نے اپنی ٹیم کے اوپنر عثمان خواجہ کے لئے شراب کے ساتھ روایتی جشن منانے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے اتوار کی رات ہوبارٹ میں ہونے والے پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ میچ […]

  • کرکٹر معین خان کے بیٹے نے خوبصورت اداکارہ سے شادی کر لی

    کرکٹر معین خان کے بیٹے نے خوبصورت اداکارہ سے شادی کر لی

    کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان کے بیٹے – اویس خان – اور خوبصورت پاکستانی اداکارہ مریم انصاری نے آخر کار رخصتی کی تقریب کا انعقاد کر لیا۔ نکاح کے ایک سال بعد شادی کی تقریبات کا آغاز رنگا رنگ مایوں سے ہوا جس کے بعد پیر کی […]

  • قطر میں فٹ بال اسٹیڈیم کے افتتاح پر سینکڑوں حافظ قرآن مدعو

    قطر میں فٹ بال اسٹیڈیم کے افتتاح پر سینکڑوں حافظ قرآن مدعو

    قطر نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے نئے تعمیر شدہ فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کرکے اپنی اسلامی ثقافت اور رسوم و رواج کو زندہ رکھا، جس میں سینکڑوں حافظ قرآن بچوں نے شرکت کی۔ الثمامة اسٹیڈیم میں بچوں کو روایتی لباس پہنے اور قرآن پاک کی تلاوت کرتے دیکھا گیا۔ اسٹیڈیم کو ایک روایتی […]

  • اگلا چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ پاکستان میں ہو گا- آئی سی سی

    اگلا چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ پاکستان میں ہو گا- آئی سی سی

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 سے 2031 تک 8 بڑے ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کر دیا جبکہ پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا- پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کو بڑے ٹورنامنٹ کی میزبانی کی خبر کی تصدیق اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی جس […]

  • میں جب ہسپتال پہنچا تو سانس رکی ہوئی تھی- وکٹ کیپر رضوان

    میں جب ہسپتال پہنچا تو سانس رکی ہوئی تھی- وکٹ کیپر رضوان

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمّد رضوان نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے قبل ان کی سانس اور خوراک کی نالیاں بند ہو چکی تھیں اور اگر ہسپتال پہنچے میں 20 منٹ کی تاخیر ہو جاتی تو دونوں […]