کرینہ اور سیف کے بیٹے کا سکول میں نیا ہنگامہ

بال وڈ اداکار سیف علی خان اور ان کی اہلیہ کرینہ کپور اس وقت پھر سے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ پر آچکے ہیں

کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بچے سوشل میڈیا پر پہلے ہی بہت وائرل ہوئے تھے اور اب ایک بار پھر سے یہ سوشل میڈیا پر زیر بحث آچکے ہیں.

ریاست مدھیا پردیش کے ضلع کھنڈوا کے اکیڈمک ہائٹس پبلک اسکول میں بچوں سے امتحان میں کرینہ اور سیف کے بیٹے کے نام پوچھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی اداکار جوڑی کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بچوں کو جہاں اب تک میڈیا کی خاص توجہ حاصل رہی وہیں اب اداکار جوڑی کے بچے تعلیمی امتحان کا بھی حصہ بن گئے ہیں.

سکول انتظامیہ کو امتحان میں یہ سوال دینا بھاری پڑی گیا کیونکہ طلبہ کے والدین اور اسکول میں پیرنٹس باڈی نے بھارتی محکمہ تعلیم سے اسکول انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے.

طلبہ کے والدین نے محکمہ تعلیم سے اس واقعے کا نوٹس لینے اور حکام کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

والدین کا کہنا ہے کہ بچوں سے اس طرح کے سوالات پوچھ کر ان کے ذہنوں میں شکوک و شبہات پیدا کئیے جاتے ہیں جس سے بچے اپنے والدین کی خلاف ورزی کرتے ہیں

سکول میں چھٹی جماعت کے طالب علموں سے امتحان میں حالاتِ حاضرہ کے سیکشن میں سیف اور کرینہ کے بیٹے کا پورا نام لکھنے کو کہا گیا۔

مقامی ایجوکیشن آفیسر کے مطابق اس معاملے پر سکول کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے جس کا جواب آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔

جبکہ سکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم ان ٹیچرز کے خلاف کارروائی کو یقینی بنائیں گے جنہوں نے بچوں سے ایسے سوالات لکھنے کو کہا ہے

Comments

14 responses to “کرینہ اور سیف کے بیٹے کا سکول میں نیا ہنگامہ”

  1. Jtwzyp Avatar

    order lasuna generic – buy generic diarex for sale buy himcolin pills

  2. Aziehx Avatar

    how to buy besifloxacin – order carbocysteine without prescription cheap sildamax without prescription

  3. Lzchle Avatar

    brand neurontin 800mg – brand motrin 600mg order azulfidine for sale

  4. Imxmvk Avatar

    buy benemid generic – probenecid over the counter order generic carbamazepine 200mg

  5. Jungrk Avatar

    order celecoxib 100mg online cheap – purchase urispas pill indomethacin canada

  6. Iuvcuq Avatar

    buy generic mebeverine for sale – buy generic etoricoxib buy cilostazol pills

  7. Wfajek Avatar

    purchase voltaren pills – buy voltaren 50mg pill aspirin 75 mg without prescription

  8. Bainvc Avatar

    rumalaya usa – cheap shallaki online cost endep 50mg

  9. Dyyaee Avatar

    oral pyridostigmine – mestinon 60 mg price azathioprine without prescription

  10. Kkmsai Avatar

    diclofenac drug – buy generic voveran order nimodipine generic

  11. Lzhwhp Avatar

    baclofen online – buy lioresal pills brand piroxicam 20mg

  12. Afzcob Avatar

    meloxicam online buy – meloxicam 7.5mg ca toradol generic

  13. Duxewr Avatar

    order periactin – cheap periactin 4mg tizanidine for sale

  14. Ikbujn Avatar

    buy trihexyphenidyl generic – artane tablet purchase diclofenac gel online

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *