Tag: تحریک عدم اعتماد
-
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، حکومت تحریک عدم اعتماد سے کیسے نمٹے گی؟
قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت ہوگا، اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں تحریک عدم اعتماد بھی شامل۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اور اہم اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی […]
-
شیخ رشید نے ملک میں جلد الیکشن کا عندیہ دے دیا
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں الیکشن جلد بھی ہو سکتے ہیں۔ شیخ رشید کا میڈیا کے ساتھ گفتگو کے دوران جلد الیکشن کا عندیہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن جلد بھی ہو سکتے ہیں لیکن ان کی خواہش ہے ملک اور جمہوریت […]
-
بریکنگ نیوز: وزیر اعظم عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام
وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام جاری کیے گئے اپنے حالیہ پیغام میں اپیل کی ہے کہ قوم 27 مارچ کو باہر نکلے تاکہ کوئی بھی آئندہ ہارس ٹریڈنگ نہ کر سکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کچھ دیر قبل جاری کیے گئے اپنے ایک مختصر بیان میں قوم کو […]
-
عمران خان جلسے کے دوران اپنے استعفیٰ کا اعلان کر سکتے ہیں، اہم سیاسی رہنما کا دعویٰ
پیپلز پارٹی کے اہم رہمنا اور صوبہ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان جلسے کے دوران اپنے استعفے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ حال ہی میں دیے گئے اپنے ایک بیان میں منظور وسان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاست میں آنے دوالے دو […]
-
ایم کیو ایم نے حکومت کو وزیر اعظم تبدیل کرنے کی تجویز دے دی
متحدہ قومی موومنٹ نے ملک میں جاری حالیہ سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے حکومت اپنا وزیر اعظم بدلنے اور پارٹی میں سے نیا وزیر اعظم نامزد کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کے بعد سے سیاسی جوڑ توڑ […]
-
کیا تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دینے والے حکومتی ارکان تاحیات نااہل ہوں گے؟
حکومت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے آج ایک ریفرنس سپریم کورٹ میں داخل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کے لیے سپریم کورٹ سے روجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں […]
-
فواد چوہدری اگر 24 گھنٹے کے لیے وزیر اعظم بنے تو کیا کریں گے؟
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اس راز سے پردہ اٹھایا ہے کہ اگر وہ 24 گھنٹوں کے لیے وزیر اعظم بنے تو وہ کیا کریں گے؟ فواد چوہدری نے نجی خبررساں ادرے دی کرنٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پوچھے گئے دیگر سوالوں کے ساتھ ساتھ […]
-
وزیر اعظم عمران خان کے بعد اگلا وزیر اعظم کس جماعت سے ہوگا؟
وزیر اعظم عمران خان کے بعد اگلا وزیر اعظم مسلم لیگ ن سے ہوگا، بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعد ملک میں سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو ہٹانے کے […]
-
وزیر اعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد
وزیر اعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا، جرمانہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر عائد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی خبررساں ادارے جیو نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے […]
-
تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا
وزیر اعظم عمران خان کے زیر صدارت پارٹی اجلاس میں اراکین کی خرید و فروخت کے خلاف صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومتی پارٹی کے تقریبا 24 کے قریب ارکان کے پارٹی سے منحرف ہونے اور بعض ارکان کے منظر عام پر آجانے کے بعد حکومت اپوزیشن پر انکے اراکین کو خریدنے کا […]