زکریا ایکسپریس میں عملے کی‌خاتون سے زیادتی

کراچی(وائس ٹی وی یو کے) ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس میں‌ٹرین کے عملے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. میڈیکل رپورٹس میں‌خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے.خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج مزید پڑھیں