22افراد کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے ، شاہد خاقان کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسے 22 افراد کو جانتے ہیں جو حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے مزید پڑھیں