Tag: عمران خان
-
جامعہ کراچی میںحملہ4 افراد جاں بحق
کراچی (وائس ٹی وی یو کے) جامعہ کراچی کے احاطہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے. تفصیلات کے مطابق منگل کے روز دوپہر دو بجے کے قریب یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تین چینی اساتذہ پر مشتمل وین کراچی یونیورسٹی کے […]
-
نواز شریف کو سبز پاسپورٹ جاری کردیا گیا
لندن/اسلام آباد(وائس ٹی وی یوکے) وزارت داخلہ نے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالتے ہوئے انہیں گرین پاسپورٹ جاری کر دیا ہے. نئے پاسپورٹ کی معیاد دس سال ہے. نواز شریف کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ پچھلے سال فروری میں ایکسپائر ہو گیاتھا. […]
-
عمران خان عبر ت کا نمونہ بننا چاہیے، نواز شریف
لندن (وائس ٹی وی یوکے) لندن میں موجود قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک کا جو حال کیا ہے ، اس شخص کو نشان عبر ت بننا چاہیے. لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو میںان کا کہناتھا کہ ابھی تو […]
-
عمران خان کی جان کو خطرہ، وزیر اعظم شہباز شریف کا عمران خان کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کا حکم
وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی سیکیورٹی کو سخت کرنے اور فول پروف بنانے کا حکم جاری کیا ہے۔ تحریک انصاف آج مینار پاکستان پر ایک بڑا عوامی جلسہ کرنے جا رہی ہے جس کے پیش نظر لاہور کے ڈپیٹی کمشنر کی جانب سے عمران خان کو ایک خط لکھا گیا تھا جس […]
-
حکومت امریکہ نے گرائی یا کوئی اور وجہ تھی؟ فواد چوہدری نےبھانڈا پھوڑ دیا
وزیر اعظم عمران خان کا اپنی حکومت گرائے جانے میں امریکی سازش کے ملوث ہونے کا دعویٰ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت گرانے میں امریکہ کی سازش شامل ہے یا کوئی اور وجہ؟ تحریک انصاف کے اپنے ہی سینئر رہنما فواد چوہدری نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ فواد چوہدری نے گزشتہ رات نجی ٹی وی […]
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ کا شہری کی درخواست پر سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحفے پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ بیرون ملک سے جو بھی تحفہ وزیر اعظم کو ملتا ہے […]
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم سعید نے عمران خان کے متعلق کیا پیش گوئی کی تھی؟
سابق وزیرا عظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد انکے سپورٹرز اور مخالفین کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کو اپوزیشن کی جانب سے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ان کے مخالفین اور حمایتیوں کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے اور […]
-
عمران خان نے اتحادی جماعتوں کی بڑی وکٹ گرا دی
ہنگو میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کا امیدوار کامیاب، اتحادی جماعتوں کو بڑا دھچکا. ہنگو کے قومی اسمبلی کے حلقہ 33 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے ندیم خیال نے میدان مار لیا۔ تحریک انصاف کی اس کامیابی کو عمران خان کی کامیابی تصور کیا جا رہا […]
-
عمران خان پر دوست ممالک سے ملنے والے تحائف بیچنے کے الزامات کی بوچھاڑ
سابق وزیرا عظم عمران خان پر بیرون ملک سے ملنے والے تحائف سستے داموں خرید کر آگے بیچ دینے الزامات کی بوچھاڑ۔ گھڑی، انگوٹھی، بریسلٹ کے بعد مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے ایک قریبی دوست ملک سے ملنے والی ایک جیپ بھی بیچ دی ہے۔ […]
-
کیا امریکی صدر جو بائیڈن کی عمران خان کے جانے پر جشن منانے کی ویڈیو جعلی ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش میں جس میں امریکی صدر کو عمران خان کے وزیر اعظم کے عہدے سے برطرف ہونے پر خوشی مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی گئی تو عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے ہی […]