بریکنگ نیوز: تحقیقاتی ایجنسی براڈشیٹ کے سربراہ نواز شریف پر کرپشن کے الزامات سے دستبردار، معافی مانگ لی

تحقیقاتی ایجنسی براڈشیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات سے دستربرادری اختیار کرتے ہوئے نواز شریف سے معافی مانگ لی ہے۔ نجی خبررساں ادرے جیو نیوز کو دیے گئے ایک مزید پڑھیں