Category: اہم خبریں
-
عمران خان کی جان کو خطرہ، وزیر اعظم شہباز شریف کا عمران خان کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کا حکم
وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی سیکیورٹی کو سخت کرنے اور فول پروف بنانے کا حکم جاری کیا ہے۔ تحریک انصاف آج مینار پاکستان پر ایک بڑا عوامی جلسہ کرنے جا رہی ہے جس کے پیش نظر لاہور کے ڈپیٹی کمشنر کی جانب سے عمران خان کو ایک خط لکھا گیا تھا جس […]
-
چلتی ٹرین کے نیچے آنے والی لڑکی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کا محاورہ تو ہم سب نے سن رکھا ہے لیکن اس کی حقیقی مثال چند روز پہلے سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک لڑکی کو چلتی ہوئی ٹرین کے آگے گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ لیکن لڑکی اس حادثے […]
-
حکومت امریکہ نے گرائی یا کوئی اور وجہ تھی؟ فواد چوہدری نےبھانڈا پھوڑ دیا
وزیر اعظم عمران خان کا اپنی حکومت گرائے جانے میں امریکی سازش کے ملوث ہونے کا دعویٰ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت گرانے میں امریکہ کی سازش شامل ہے یا کوئی اور وجہ؟ تحریک انصاف کے اپنے ہی سینئر رہنما فواد چوہدری نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ فواد چوہدری نے گزشتہ رات نجی ٹی وی […]
-
انگوروں کو محفوظ کرنے کا حیران کن طریقہ، ویڈیو دیکھیں
گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک پھل فروش کو انگوروں کو محفوظ کرنے کے حیران کن طریقہ لوگوں کو دیکھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو افغنانستان کی ہے جس میں انگوروں کو مٹی کے سانچوں کے اندر محٖفوظ کرنے […]
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ کا شہری کی درخواست پر سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحفے پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ بیرون ملک سے جو بھی تحفہ وزیر اعظم کو ملتا ہے […]
-
بلاآخر شاہ رخ خان کو اپنی پسند کے ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل گیا
بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو اپنے پسندیدہ ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے کا موقع بلا آخر مل گیا۔ شاہ رخ خان اس خوشی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ہی سونے کو تیار۔ بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے بہت بڑے بڑے ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کیا ہے […]
-
دو مسافروں کی پھرتی کے باعث طیارہ حادثے سے بچ گیا
مسافر طیارے میں سوار دو مسافروں کی پھرتی کے باعث مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوراڈاؤ شہر سے برانکو جانے والے چھوٹے مسافر طیارے کا دروازہ دوران پرواز اچانک حادثاتی طور پر کھل گیا۔ دروازہ کھل جانے کے بعد دو مسافر جلدی سے دروازے کی […]
-
نواز شریف کب پاکستان واپس آ رہے ہیں؟ بڑی خبر سامنے آگئی
شہباز شریف کے وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے کے بعد عوام کی جانب سے سوال کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف کب پاکستان واپس آ رہے ہیں؟ تاہم، اس حوالے سے اب ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف عید کے […]
-
وزیر اعظم کا پنجاب کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے عید تک کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم نے اپنے زیر صدارت اشیاء ضرورت کے حوالے بلائے گئے اجلاس کے دوران عوام کو رمضان المبارک کے دوران مزید ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم عید تک کے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے […]
-
چرس پینی کیوں شروع کی تھی؟ سنجے دت نے راز سے پردہ اٹھا دیا
بالی وڈ کے دادا سمجھے جانے والے مشہور اداکار سنجے دت نے چرس پینے کے پیچھے چھپی اصل وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔ بالی وڈ کے منا بھائی اور دادا جیسے خطابات سے جانے جانے والے معروف اداکار سنجے دت مختلف تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک […]