Category: بین الاقوامی
-
انگوروں کو محفوظ کرنے کا حیران کن طریقہ، ویڈیو دیکھیں
گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک پھل فروش کو انگوروں کو محفوظ کرنے کے حیران کن طریقہ لوگوں کو دیکھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو افغنانستان کی ہے جس میں انگوروں کو مٹی کے سانچوں کے اندر محٖفوظ کرنے […]
-
بلاآخر شاہ رخ خان کو اپنی پسند کے ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل گیا
بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو اپنے پسندیدہ ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے کا موقع بلا آخر مل گیا۔ شاہ رخ خان اس خوشی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ہی سونے کو تیار۔ بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے بہت بڑے بڑے ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کیا ہے […]
-
دو مسافروں کی پھرتی کے باعث طیارہ حادثے سے بچ گیا
مسافر طیارے میں سوار دو مسافروں کی پھرتی کے باعث مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوراڈاؤ شہر سے برانکو جانے والے چھوٹے مسافر طیارے کا دروازہ دوران پرواز اچانک حادثاتی طور پر کھل گیا۔ دروازہ کھل جانے کے بعد دو مسافر جلدی سے دروازے کی […]
-
چرس پینی کیوں شروع کی تھی؟ سنجے دت نے راز سے پردہ اٹھا دیا
بالی وڈ کے دادا سمجھے جانے والے مشہور اداکار سنجے دت نے چرس پینے کے پیچھے چھپی اصل وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔ بالی وڈ کے منا بھائی اور دادا جیسے خطابات سے جانے جانے والے معروف اداکار سنجے دت مختلف تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک […]
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، متعدد نسخے نظر آتش کرنے کی دھمکی
سویڈن میں قرآن پاک کی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بے حرمتی کا واقعہ، قرآن پاک کے متعدد نسخے نظر آتش کرںے کی دھمکی۔ سویڈن میں دائیں بازو کی جماعت کی جانب سے قرآن پاک کی باعدہ منصوبہ بندی کے تحت بے حرمتی کیے جانے اور قرآن پاک کے متعدد نسخے جلائے جانے کی دھمکی […]
-
عالمی باکسر عامر خان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔ پاکستانی نژاد اور عالمی شہرت کے حامل برطانوی باکسر عامر خان کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ دو کروڑ کی گھڑی چھین لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا عامر خان کے علاقے لیئٹن میں اپنی اہلیہ […]
-
پہلی بار پاکستانی مصنف کو لندن کے سب سے بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا
معروف مصنف اور نجی خبررساں ادارے ایکسپریس ٹرائبیون کے کالم نگار لندن شہر کا سب سے بڑا اعزاز حاصل کرنے والے خوش ںصیب بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی مصںف اور ڈیوڈ بیکم کے شریک بانی انیس عارف کو لندن شہر کا سب سے بڑا اعزاز فری مین دیا گیا۔ فری اعزاز دینے کی […]
-
واٹس ایپ نے پروفائل کی خوبصورتی کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا
سماجی رابطوں کی معروف ایپ واٹس ایپ نے بزنس واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے شاندار فیچر متعارف کروا دیا۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق کاروبار کے لیے واٹس ایپ بزنس کا استعمال کرنے والے صارفین اب اپنی پراڈکٹ کی بہتر تشہیر کے لیے اپنی واٹس ایپ پروفائل کی ‘کور فوٹو’ بھی لگا […]
-
کینیڈا: ٹورنٹو میں نمازیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلمانوں ایک اور حملے کے نتیجے میں 5 نمازی زخمی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں نمازیوں پر حملہ کرکے پانچ نمازیوں کو زخمی کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب نمازی عشاء کی نماز ادا کر کرکے مسجد سے […]
-
شادی کے بعد رنبیر اور عالیہ بھٹ کی پہلی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد وائرل
بالی وڈ کی مشہور اور نو بیاہتا جوڑی عالیہ اور رنبیر کی شادی کے بعد پہلی ویڈیو منظر عام پر آںے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ جس میں دونوں کو […]